ابنا: تیونس کی اسلامی جماعت النہضہ کے سربراہ راشد الغنوشی نے تیونس کے عالمی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا حصول ایران کا مسلم حق ہے۔انھوں نے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے اور اس سے کسی کو کوئي خطرہ نہیں ہے۔اس سے قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ضمن میں تیونس کے صدر نے بھی ایرانی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں ایران کے ایٹمی پروگرام کی حمایت کی تھی۔...../169
28 ستمبر 2012 - 20:30
News ID: 352035
تیونس کی اسلامی جماعت النہضہ کے سربراہ راشد الغنوشی نے تیونس کے عالمی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا حصول ایران کا مسلم حق ہے۔